سلمان خان کی فلم ’’رادھے ‘‘کے گانے’سیٹی مار‘ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
پیر 10 مئی 2021 18:54
(جاری ہے)
اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ’ تیز ترین 100 ملین ویوز کے بہت بہت شکریہ‘رادھے کے پہلے گانے کی یو ٹیوب پر مقبولیت کو دیکھتے ہوئے سلمان خان نے کہا کہ ’ دیوی پرساد نے اس ٹریک کے ساتھ ٓؤٹ اسٹینڈنگ ‘ کام کیا ہے۔
یاد رہے کمپوزر دیوی سری پرساد ’ راک اسٹار ڈی ایس ہی ‘ کے نام سے مشہور ہیں اور ان کے کمپوز کیے گئے متعدد گانے کئی نئے ریکارڈز بنا چکے ہیں۔دیوی پرساد کا اس بارے میں کہنا ہے کہ آڈیئنس نے گانے ’سیٹی مار‘ کو جو رسپانس دیا ہے اس کے لیے میں سلمان بھائی اور پربھو دیوا کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر بھروسا کیا۔ اور مجھے خوشی ہے کہ ’ سیٹی مار‘ نے ایک بار پھر جادو کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ
-
شادی کی افواہوں پر اداکارپربھاس کی لب کشائی
-
ساجد حسن نے بھارت مخالف کردارادا کرنے سے انکارکرنے کی وجہ بتا دی
-
زرناب فاطمہ اور لاریب خالد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
پشاور کے لوگوں سمیت پاکستان بھر کے لوگ مہمان نواز اور محبتی ہیں،شاہ رخ خان
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف کامیڈین رنگیلا کومداحوں سے بچھڑے 19برس بیت گئے
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.