ماہرہ خان کی شاہ رخ خان پر ساحر لودھی کو ترجیح
منگل 11 مئی 2021 20:16
(جاری ہے)
میزبان کی جانب سے ماہرہ خان سے متعدد سوالات کیے گئے ہیں۔ماہرہ خان کا یہ مکمل انٹرویو تو عید پر جاری کیا جائے گا جبکہ فی الحال اس شو کا ایک مختصر سا ٹیزر ہی مداحوں کی کافی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
میزبان کے ایک سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے اپنا پسندیدہ پروجیکٹ چنتے ہوئے بتایا ہے کہ اٴْن کا من پسند پروجیکٹ فلم ’بِن روئے‘ کے بجائے اٴْن کا ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ ہے۔میزبان کی جانب سے ماہرہ خان کی پسند پوچھنے کے لیے شو کے دوران سوال کیا گیا ہے کہ ’ماہرہ خان کو ساحرلودھی پسند ہے یا شاہ رٴْخ خان ۔‘جس کا جواب دیتے ہوئے ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ’اٴْنہیں شارٴْخ خان نہیں بلکہ پاکستان کے معروف میزبان، اداکار، ہدایتکار اور گلوکار ساحر لودھی پسند ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Farhan Ali Agha
Atul Agnihotri
Bradley Cooper
Kumail Nanjiani
Additi Gupta
Rene Russo
Tom Cruise
Firdous Jamal
Ice Cube
Sheheryar Munawar Siddiqui
Manzar Sehbai
Shabbir Jan
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی