بلی آئلش ورلڈ ٹور پر جانے کیلئے تیار، مداحوں کی بے چینی بڑھ گئی

ہفتہ 22 مئی 2021 12:22

بلی آئلش ورلڈ ٹور پر جانے کیلئے تیار، مداحوں کی بے چینی بڑھ گئی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2021ء) نوجوان امریکی گلوکارہ بلی آئلش نے نئی ویڈیو میں اپنے پروگرام سے متعلق بتاکر مداحوں کی بے چینی بڑھا دی۔

(جاری ہے)

بلی آئلش نے انسٹاگرام پر ویڈیو کے ذریعے بتایا کہ وہ ورلڈ ٹور پر جارہی ہیں تاہم انہوں نے اپنے سفر کے شروعات کی حتمی تاریخ نہیں بتائی۔رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کی اس ویڈیو کو کچھ ہی منٹ میں 10 ملین لوگوں نے دیکھا۔

وقت اشاعت : 22/05/2021 - 12:22:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :