اداکار احسن خان نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی شروع کر دی

بدھ 2 جولائی 2014 12:50

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2جولائی 2014ء) اداکار احسن خان نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں میزبانی شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

احسن خان نجی ٹی وی چینل پر افطار سے قبل رمضان المبارک کا خصوصی شو کر رہے ہیں جس میں اسلامی معلومات کے ساتھ روزے کی فضیلت کے بارے میں بھی آگاہی دی جاتی ہے ۔

وقت اشاعت : 02/07/2014 - 12:50:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :