فلمی دنیا کی شہرت عارضی ہے، سلمان خان
بدھ 23 جولائی 2014 16:25
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2014ء) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ فلمی دینا کی شہرت عارضی ہے اسی وجہ سے اپنی توانائی کو اپنے مستقبل کے کردار پر لگاتا ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ فلمی شہرت ہر 3 سال بعد آتی ہے اور اس میں ہر کوئی آپ کو شکست دے سکتا ہے، جب تک آپ کا کام رہتا ہے تو آپ کی شہرت بھی رہتی ہے، پیسہ بھی ملتا ہے اور آپ کو چاہنے والے لوگ بھی موجود رہتے ہیں۔
(جاری ہے)
سلمان خان
نے کہا کہ میں اپنی برانڈ کو کامیابی کے اس مقام پر پہنچانا چاہتا ہوں کہ جس معیار پر پہنچنا ہر کسی کے لئے مشکل ہو یا پھر اپنے معیار کو اس قدر بلند کر لیا جائے کہ لوگ خیرات دینے کے لئے آپ پر اعتماد کریں۔ انھوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ تمام اداکار اپنے خیراتی ادارے شروع کریں اور مجھے شکست دیں جس طرح میں نے اپنی برانڈ کے ذریعے دوسروں کو شکست دی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Melissa Joan Hart
Tahir shah singer
Surveen Chawla
Bridget Regan
Neve Campbell
benita david
Mary Elizabeth Winstead
Feryal Gauhar
Mohsin Khan
Justin Chambers
Konkona Sen Sharma
Robin Wright
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا