نادیہ حسین بھی کورونا کاشکار ہوگئیں
بدھ 4 اگست 2021 18:38
(جاری ہے)
نادیہ حسین نے لکھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اللہ کا شکر ہے کہ ابھی تک کوئی سنجیدہ علامات نہیں ہیں ، 2 دن سے بخار تھا باقی سب ٹھیک ہے۔اداکارہ نے مداحوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست بھی کی۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی کورونا وائرس کی چوتھی لہر پاکستان شوبز انڈسٹری کے کئی اداکاروں کو متاثر کرچکی ہے جن میں اداکار فیصل قریشی، زرنش خان، سنبل اقبال، اشنا شاہ اور عدنان صدیقی شامل ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sebastian Stan
Iman Ali
Camilla Belle
Kainaat Arora
Mel B
Simon Pegg
Kim Kardashian
Anjuman Shehzadi
Abhishek Bachchan
Rachel McAdams
sobia khan
Willa Holland
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا