فلم ”خوبصورت“ کے پہلے گانے کی ویڈیو ریلیز،فلم 29 ستمبر کو ریلیز ہوگی

ہفتہ 9 اگست 2014 22:12

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء) بالی ووڈ فلم خوبصورت کے پہلے گانے کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ۔گانے میں سونم کپور شاندار رقص کا مظاہرہ کیا ۔فلم کا کامیڈی ری میک جس میں فواد خان اور سونم کپور مرکزی کردار نبھا رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

فلم کے پہلے گانے کے بول کپور کے منفرد رقص کی طرح ہی دلچسپ ہیں۔انجن کی سیٹی کے بولوں پر بننے والے گانے میں سونم کپور رقص کرتی نظر آرہی ہیں۔ گانے میں پاکستان اداکار فواد کی جھلکیاں دیکھنے کو ملیں ۔فلم رواں سال 19 ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔۔

وقت اشاعت : 09/08/2014 - 22:12:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :