فواد خان اورصنم سعید 9 سال بعد ایک ساتھ نئی فلم "آن" میں جلوہ گر ہوں گے

بدھ 29 ستمبر 2021 15:22

فواد خان اورصنم سعید 9 سال بعد     ایک ساتھ نئی فلم "آن" میں جلوہ گر ہوں گے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2021ء) اداکار فواد خان اورصنم سعید 9 سال بعد   نئی فلم "آن " میں جلوہ گرہوں گے  ۔ دونوں اداکار 9سال بعد اس فلم میں  ایک بار پھر مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ۔

(جاری ہے)

  ہدایت کار  حسیب حسن کی  اس فلم  کی کاسٹ  میں    اداکارفواد خان اور صنم سعید  علاوہ اداکارہ زارا نورعباس بھی شامل ہیں ۔ واضح رہے 2012 کہ  میں اداکار فواد خان اورصنم سعید نے  ڈرامہ سیریل "زندگی گلزار ہے" میں ایک ساتھ  سکرین شیئر  کی تھی ۔

وقت اشاعت : 29/09/2021 - 15:22:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :