- Home
- شوبز
- بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور دپیکا پڈکون کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم ’ہیپی نیو ایئر‘ کے پہلے ..
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور دپیکا پڈکون کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم ’ہیپی نیو ایئر‘ کے پہلے ٹریلر کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی
جمعہ 15 اگست 2014 19:36
مبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اگست۔2014ء) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور دپیکا پڈکون کی نئی رومانٹک کامیڈی فلم ’ہیپی نیو ایئر‘ کے پہلے ٹریلر کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی۔ اوم شانتی اوم اور چنائے ایکسپریس کی بلاک بسٹر بالی ووڈ جوڑی شار رخ خان اور دپیکا پڈوکون ایک بار پھر سلور اسکرین پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہے۔
(جاری ہے)
فلمساز و ہدایتکار فرح خان کے ساتھ شاہ رخ خان اور دپیکا پڈکون کی نئی رومانٹک کامیڈی ڈرامہ فلم کے پہلے ٹریلر کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔
رومینس، ایکشن، کامیڈی، ڈانس اور میوزک سے بھر پور اس فلم کی کہانی ایک بڑی چوری کی کاروائی کے گر د گھومتی ہے جسے شاہ رخ اپنی ٹیم کے ساتھ کر نے جا رہے ہیں۔ ڈائیلاگ کے ساتھ اس فلم کا ٹریلر دھوم تو مچاہی رہا ہے لیکن اس کی کہانی ایک نئی کک مارے گی یہ تو دیوالی کے موقع پر 23اکتوبر کو سینما گھروں میں جاکر ہی پتہ چلے گا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Christina Applegate
Mamta Kulkarni
Lake Bell
Rene Russo
Bilal Abbas
Irshad kamil
Robin Wright
Reema Khan
Hannah Ware
Fred Savage
Nushrat Bharucha
Janan Malik
Showbiz News In Urdu
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے ضلعی مقابلے کا انعقاد
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا
-
ام لیلیٰ شمسی کا نیا میوزک ویڈیو’’ونگاں‘‘ ریلیز کردیاگیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے