سیف علی خان کی جائیداد ان کے بیٹوں میں تقسیم نہیں ہوسکتی
ابراہیم، تیمور اور جہانگیر علی خان ان کے آبائی جائیداد جس کی مالیت 5000 کروڑ ہے کے وارث نہیں
منگل 26 اکتوبر 2021 11:49
(جاری ہے)
جس کے تحت کوئی بھی ایسی جائیدادوں یا اثاثوں میں سے کسی کا وارث ہونے دعویٰ نہیں کرسکتا جو مذکورہ ایکٹ کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔
اور اگر پھر بھی کوئی شخص اس جائیداد کے وارث ہونے کا دعویٰ کرنا چاہے تو اسے ہائی کورٹ جانا ہوگا بعد ازاں سپریم کورٹ اور آخر میں بھارت کے صدر کے پاس یہ معاملہ لے جانا ہوگا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں سیف علی خان کی آبائی جائیداد کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ سیف علی خان کے پردادا حامد اللہ خان جو کہ برطانوی دور میں نواب تھے انہوں نے کبھی بھی اپنی جائیدادوں کے لیے کوئی و صیت نہیں بنائی تھی۔ اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ اگر وہ ایسا کرتے تو خاندان میں تنازع ہوسکتا تھا خاص طور پر پاکستان میں موجود سیف علی خان کی پھپھو سے تعلق رکھنے والے افراد سے تنازع ہوسکتا تھا۔ان تمام قانونی پہلوؤں پر غور کرتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ سیف علی خان کے بھوپال اور ہریانہ میں موجود جائیداد کو اپنے تینوں بیٹوں میں تقسیم کرنے کے امکانات کافی کم ہیں۔واضح رہے کہ سیف علی خان کے چار بچے ہیں بڑی بیٹی کا نام سارہ علی خان ہے جو کہ اداکارہ ہیں اس کے علاوہ تین بیٹے ابراہیم علی خان، تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان ہیں۔ سارہ اور ابراہیم ان کی پہلی بیوی امریتا سنگھ کے بچے ہیں جب کہ تیموراور جہانگیر ان کی دوسری بیوی کرینہ کپور کے بچے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Pathanay Khan
Zabryna Guevara
Sana Javed
Carrie Fisher
Mila Kunis
jamil rizvi
Sharmeen Obaid-Chinoy
Rajkummar Rao
Cameron Diaz
umair jaswal
Kevin Bacon
Matthew McConaughey
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی