میرے شوہر کو میرے شوبز میں رہنے سے کوئی مسئلہ نہیں‘ رانی مکھرجی
پیر 25 اگست 2014 13:54
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ میرے شوہر آدیتیہ چوپڑا کو میرے فلموں میں کام کرنے سے کوئی مسئلہ نہیں۔
(جاری ہے)
بھارتی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شادی کا پہلا سال ہنی مون منانے کا وقت ہے تاہم میرا ہنی مون فلم ”مردانی“ کی پروموشن سے شروع ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ہر حوالے سے ایک تعاون کرنے والا شوہر ملا ہے انہوں نے کہا کہ جب تک میں فیصلہ نہ کروں آدیتیہ مجھے شوبز چھوڑنے کیلئے مجبور نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میں شوبز نہیں چھوڑ سکتی تاہم ایسا ہوسکتا ہے کہ کچھ عرصے کیلئے میں بریک لے لوں
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sonam Kapoor
Sawera sheikh
Tuppence Middleton
Saima Noor
Elizabeth Banks
Clea DuVall
Rachel Melvin
Ali Abbas Zafar
Waris Baig
Taapsee Pannu
Shafqat Amanat Ali
Amrita Rao
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا