کوئی بھی پراجیکٹ شروع کرنے سے پہلے منت ضرور مانگتی ہوں ‘سجل علی
میرا اور میری بہن صبور علی کا اداکاری کا انداز ایک دوسرے سے الگ ہے‘ انٹر ویو
ہفتہ 20 نومبر 2021 11:55
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ ٹی وی ،فلم یا دیگر کوئی بھی پراجیکٹ شروع کرنے سے پہلے منت مانگ لیتی ہوںاور مجھے یقین ہوتا ہے کہ میراپراجیکٹ سوفیصد کامیاب رہے گا۔
انہوںنے کہا کہ میںخدا کی ذات کاشکراداکرتی ہو ںجس نے مجھے کم عمری میںوہ عزت اور شہرت دی جس کا لوگ برسوںانتظار کرتے ہیں۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرا او رمیری بہن صبور علی کا اداکاری کا اندازالگ الگ ہے ، ایک دوسرے سے مشاورت ضرور ہوتی ہے لیکن کام اپنی اپنی سوچ کے مطابق کرتی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Demi Moore
Saira arshad
miley cyrus
Grace Phipps
Emran Hashmi
Ellie Kemper
Michael B. Jordan
Saad Haroon
Megan Fox
humayun ashraf
Linda Hamilton
Shazia Manzoor
Showbiz News In Urdu
-
مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی گلوکار ٹیٹو جیکسن چل بسے
-
ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ سوریانا رائن شادی کے بندھن میں بندھ گئے
-
زینب شبیر نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کی وجہ بتا دی
-
معروف امریکی گلوکار کو شراب پی کر گاڑی چلانا مہنگا پڑگیا، سز ا سنا دی گئی
-
گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی، اہلیہ کا انکشاف
-
خوبصورت دکھائی دینا اور اس پر ناز کرنا عورت کا حق ہے‘ جھانوی کپور
-
شادی میں عمر اور مذہب سے فرق نہیں پڑتا، کرینہ کپور
-
ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا