جرمنی میں انیل کپور کے علاج کی پوسٹ پرمداحوں کے دلچسپ تبصرے
ہفتہ 27 نومبر 2021 12:47
(جاری ہے)
ویڈیو کے پس منظر میں گانا ’پھر اڑ چلا ‘ بھی شامل ہے، اس پوسٹ پر انیل کپور کی جگ جگ جیو کی شریک اداکارہ نیتو کپور نے تالیاں بجانے کی ایموجیز شیئر کی۔
اداکارہ نینا گپتا کی بیٹی مسابا نے اس پر تبصرے میں کہا کہ ’ ہم آپ کے کام کو کیسے مات دے سکتے ہیں‘۔ایک مداح نے ان کی 1995ء کی فلم ’تری مورتی‘ کا ایک ڈائیلاگ لکھا’ کل شرم اور تھی، آج شرم اور ہے، کل ٹھکانے اور تھے اور آج منزل اور ہے‘۔کچھ مداحوں نے اس موقع پر ان کے پوسٹ میں بتائے گئے علاج سے متعلق بھی استفسار کیا ،ایک نے کہا ’کیا علاج آپ بہت فٹ ہیں‘۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Connie Britton
Nick Offerman
Noor Hassan Rizvi
humayun ashraf
Hansika Motwani
Sharmeen Obaid-Chinoy
Shafqat Cheema
Manisha Koirala
Katie Cassidy
Adeel Hashmi
Zuhab Khan
Heath Ledger
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع