گلوکارہ رابی پیرزادہ کا 4ستمبر کو اسلام آباد میں ہونیوالا کنسرٹ منسوخ

پیر 1 ستمبر 2014 14:13

گلوکارہ رابی پیرزادہ کا 4ستمبر کو اسلام آباد میں ہونیوالا کنسرٹ منسوخ

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر۔2014ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ کا 4ستمبر کو اسلام آباد میں ہونیوالا کنسرٹ منسوخ کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ نے ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ہونیوالے میوزیکل شو میں پرفارم کرنا تھا مگر اسلام آباد کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر کمپنی نے اپنے شو کو ملتوی کر دیا ہے اور اب حالات بہتر ہونے کے بعد شو کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا جائیگا ۔

وقت اشاعت : 01/09/2014 - 14:13:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :