گھروالوںکی سپورٹ سے بے پناہ کامیابیاں ملیں: حمیراچنا
جمعہ 3 دسمبر 2021 21:34
(جاری ہے)
الحمد اللہ مجھے میرے گھر والوںکی طرف سے ہر طرح کی سپورٹ دی گئی اوراسی وجہ سے میں نے کامیابیوںکی منازل طے کی ہیں ۔
انہوںنے مزید کہا کہ جب فلم انڈسٹری میں کام ہوگا تواس سے جڑے ہوئے شعبے بھی خودبھی متحرک ہو جائیں گے ۔جب بھی اچھا کام ملتا ہے اسے کرنے سے کبھی انکار نہیں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ دعا ہے کہ خدا کی ذات فلم انڈسٹری کو دوبارہ عروج دے کیونکہ اس سے بہت بڑی تعداد میں لوگوں کا روزگار وابستہ ہوتا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sunil Shetty
Palak Muchhal
Sherilyn Fenn
Zeba Aali Sheikh
miley cyrus
Indera Kumar
Fatima Sana Shaikh
Felicia Day
Jennifer Garner
Vanessa Hudgens
Tuppence Middleton
Jawad waseem
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا