برج خلیفہ پر بھارتی فلم ’83‘ کی تشہیر پر تنقید
فلم 83 کے چند سین برج خلیفہ پر شوٹ ہوئے اور ان مناظر کو دیکھنے کے لیے سیکڑوں کی تعداد میں لوگ وہاں موجود تھے
جمعہ 17 دسمبر 2021 11:30
(جاری ہے)
اس پوسٹ کے کیپشن میں خود بھارتی عوام کی جانب سے اس فلم کی تشہیر برج خلیفہ پر کیے جانے پر تنقید کی جا رہی ہے۔انٹرنیٹ صارفین کا کمنٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’یہ سب پیسے کا کھیل ہے‘، ’اب برج کی پہلے جیسی بات نہیں رہی، برج خلیفہ پر کچھ بھی چلوایا جا سکتا ہے۔کچھ مداحوں کا کمنٹ باکس میں دعویٰ کرنا ہے کہ اس فلم کی تشہیر کے لیے 25 روپے ادا کیے گئے ہیں جبکہ چند صارفین کا کہنا ہے کہ برج خلیفہ پر بغیر پیسے دیئے سب سے پہلے شاہ رٴْخ خان کی تصویر چلائی گئی تھی۔رنویر سنگھ کا دوسرا نمبر ہے اور یہ شاہ رٴْخ خان کی نقل کی گئی ہے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Alizeh Shah
Kesha
mashal khan
Ahmed Jahanzeb
Candace Cameron-Bure
Shreya Ghoshal
Shabnam
Paul Bettany
Syed Noor
Marguerite Moreau
Chlo Sevigny
Sonia Khan
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی