فلمسٹار میرا نے عمران خان سے شادی کی تردید کردی

پیر 8 ستمبر 2014 13:23

فلمسٹار میرا نے عمران خان سے شادی کی تردید کردی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) فلمسٹار میرا نے عمران خان سے شادی کی تردید کردی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں شادی کرنا چاہتی ہوں مگر میں نے ابھی تک کوئی نام فائنل نہیں کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میرے حوالے سے جو خبریں میڈیا میں عمران کے حوالے سے شائع ہوئیں ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے کا کہ میں جلد دبئی سے لاہور پہنچ رہی ہوں اور آکر اپنے ہسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ کرنا چاہتی ہوں

وقت اشاعت : 08/09/2014 - 13:23:54

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :