بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کورونا وائرس کا شکار
جمعہ 7 جنوری 2022 20:24
(جاری ہے)
بعد ازاں ٹیسٹ کروانے کے بعد ان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔اداکارہ نے مزید کہا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد میں اور میرے گھروالے 5 جنوری کی شام سے ہی قرنطینہ میں ہیں اور میں تمام احتیاطی تدابیر اختیار کررہی ہوں۔
سوارا بھاسکر نے ان سے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران رابطے میں آنے والے تمام لوگوں سے اپنا کورونا ٹیسٹ کروانے اور ڈبل ماسک پہننے کی درخواست کی۔واضح رہے کہ حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور، ایکتا کپور، نورا فتیحی، ارجن کپور، پریم چوپڑا، مہیش بابو، ایریکا فرنینڈس، درشتی دھامی سمیت متعدد فنکار کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sami Khan
Seth Rogen
Bella Hadid
Behroze Sabzwari
Jessica Biel
Dianna Agron
Shakira
guru randhawa
Chetna Pande
kendall jenner
Sara Loren
Yvonne Strahovski
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی