ملائکہ اروڑا کا ناقدین کو کرارا جواب
خوشگوار زندگی کیلئے عٴْمر کی کوئی حد مقرر نہیں ہے، یہ ہمارے اوپر ہیں کہ ہم اپنی زندگی کیسے گزارنی ہے، اداکارہ
ہفتہ 15 جنوری 2022 18:32
(جاری ہے)
ملائکہ اروڑا نے انسٹاگرام پر اپنے ناقدین کے لیے خصوصی اسٹوری شیئر کی جس میں لکھا تھا کہ ’40 سال کی عٴْمر میں محبت پانا نارمل ہے، 30 سال کی عٴْمر میں اپنے خوابوں کو پورا کرنا بھی نارمل ہے‘۔
اداکارہ نے کہا کہ ’50 سال کی عٴْمر میں اپنی ذات کی تلاش کرنا اور اپنی زندگی کا مقصد حاصل کرنا نارمل ہے لہٰذا یہ سوچنا بند کریں کہ 25 سال کی عٴْمر کے بعد زندگی ختم ہوجاتی ہے‘۔اٴْنہوں نے کہا کہ ’خوشگوار زندگی کیلئے عٴْمر کی کوئی حد مقرر نہیں ہے، یہ ہمارے اوپر ہیں کہ ہم اپنی زندگی کیسے گٴْزارنی ہے۔‘Famous Showbiz Stars
Tamara Taylor
Daniela Melchior
Dhanush
Rob Lowe
Sonal Chauhan
Mahirah Khan Askari
Shakeel
Mena Suvari
Zulqarnain Haider
Ed Skrein
Yasir Hussain
Justin Bieber
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔