پٹیالہ گھرانے کے لیجنڈ استاد امانت علی خان کی 40ویں برسی پرسوں منائی جائیگی
پیر 15 ستمبر 2014 13:00
لاہور ( ارد پوائنٹ تازہ ترین اخبار 15 ستمبر 2014) نا مور کلاسیکل و غزل گائیک اور پٹیالہ گھرانے کے لیجنڈ استاد امانت علی خان کی 40ویں برسی کل ( بدھ ) 17ستمبر کومنائی جائیگی ۔وہ 1922ء میں بھارت کے صوبہ پنجاب کے علاقہ شام چوراسی ہوشیار پور میں پیدا ہوئے ۔استاد امانت علی خان کا خاندان تقسیم ہند کے بعد پاکستان آگیا ۔ انہوں نے لاہور میں ریڈیو پاکستان سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا ۔
اپنی شاندار خدمات پر پرائیڈ آف پرفارمنس کا اعزاز کرنے والے استاد امانت علی خان جنہوں نے گائیکی کی تربیت اپنے والد سے حاصل کی ۔ انہوں نے ملی نغموں ، غزلوں اور کلاسیکل گیتو ں میں شہرت کی بلندیوں اور مقبولیت کی اعلیٰ منزلوں کو چھوا۔ انکے بہت سے نغمے او ر گیت جن میں اے وطن پیارے وطن، انشاء جی اٹھو، اے میرے پیارکی خوشبو، یہ آرزو تھی، موسم بدلا، یہ نہ تھی ہماری قسمت ،کب آؤ گے ، ہونٹوں پہ کبھی ان کے اب بھی زبان زد عام ہیں ۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Evelyn Sharma
AJ Michalka
Momal Sheikh
Ruby Rose
Rabia Butt
ishal fayaz
Michelle Trachtenberg
Anjuman
Patrick Schwarzenegger
Shraddha Kapoor
Sohai Ali Abro
Sonya Jehan
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔