میرا نے عمران خان سے شادی کا بیان سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے دیا ، مناہل شاہ

منگل 16 ستمبر 2014 13:13

میرا نے عمران خان سے شادی کا بیان سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے دیا ، مناہل شاہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر۔2014ء) معروف ماڈل مناہل شاہ نے کہا ہے کہ اداکارہ میرا نے عمران خان سے شادی کا بیان سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے دیا تھا ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا ہمیشہ اس کوشش میں رہتی ہیں کہ وہ میڈیا کی توجہ حاصل کرے اور وہ اس کے لئے فضول باتیں اور بیانات دیتی رہتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اداکارہ میرا کو چاہیے کہ اپنا نام اپنے کام بنائیں

وقت اشاعت : 16/09/2014 - 13:13:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :