اداکارہ عتیقہ اوڈھو پرسوں اپنی سالگرہ سالگرہ منائیں گی

جمعرات 10 فروری 2022 11:15

اداکارہ عتیقہ اوڈھو پرسوں اپنی سالگرہ سالگرہ منائیں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2022ء) نامور اداکارہ عتیقہ اوڈھو (ہفتہ )کو سالگرہ منائیں گی ۔ اداکارہ عتیقہ اوڈھو 12فروری 1968ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے پی ٹی وی سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا ،ان کی مشہور ڈرامہ سیریل میںانگار وادی، نجات، کرچیاں، چاہتیں، ہمسفر، دشت، اڑان و دیگر قابل ذکر ہیں۔ عتیقہ اوڈھو نے متعدد فلموں میں بھی کام کیا اور ان کی مشہور فلموں میں جو ڈر گیا وہ مر گیا، ممی ، مجھے چاند چاہیے ، دوبارہ پھر سے اور لاہور سے آگے شامل ہیں ۔ عتیقہ اوڈھواسالگرہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائیں گی ۔

وقت اشاعت : 10/02/2022 - 11:15:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :