فلم "عشرت۔ میڈ ان چائنا" کا پہلا ٹریلر جاری

پیر 14 فروری 2022 12:24

فلم "عشرت۔ میڈ ان چائنا"  کا پہلا ٹریلر جاری
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2022ء) اداکار محب مرزا اور اداکارہ صنم سعید کی فلم "عشرت۔ میڈ ان چائنا"  کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی پروڈکشن ٹیم کی جانب سے یوٹیوب پر فلم کا ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم  کی کہانی کامیڈی    اور  ایکشن پر مبنی  ہے  ۔اداکار محب مرزا کی پہلی ہدایت کردہ فلم کی کاسٹ میں  اداجار حسن شہریار یاسین، صنم سعید، سارہ لورین، شمعون عباسی، علی کاظمی، مانی، شبیر جان، نیر اعجاز، امام سید اور مصطفی چوہدری شامل ہیں۔ فلم رواں سال 3 مارچ کو سنیما گھروں میں  ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 14/02/2022 - 12:24:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :