ایکسیڈینٹ کا شکار دو بھائیوں کی مدد کیلئے گاڑی سے اتری تو موبائل چوری ہوگیا‘اداکارہ یشما گل
گاڑی سے جلدی اترنے کی وجہ سے فون سیٹ پر ہی رہ گیا تھا اور چند ہی دیر میں وہ غائب بھی ہوگیا
پیر 7 مارچ 2022 12:30
(جاری ہے)
اداکارہ نے کہا کہ گاڑی سے جلدی اترنے کی وجہ سے فون سیٹ پر ہی رہ گیا تھا اور چند ہی دیر میں وہ غائب بھی ہوگیا، جن کا ایکسیڈینٹ ہوا ان میں سے بھی کسی ایک کا والٹ نکال لیا گیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اسپتال پہنچنے پر میں نے اپنے فون پر کال کی تو اس وقت تک سِم چل رہی تھی، تقریباً آدھے گھنٹے بعد جس نے میرا فون اٹھایا تھا اس نے اسے بند کردیا۔ویڈیو کے اختتام پر یشما گل نے اس واقعے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کتنی شرم کی بات ہے کہ کسی کی مدد کرنے جاؤ اور پیچھے سے یہ ہوجائے، جس نے فون یا والٹ نکالا اس نے یہ بھی نہیں سوچا کہ دوسرا کس حال میں ہے اور اس وقت ایسا گناہ نہ کیا جائے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Malin Akerman
Ali Larter
Leonardo DiCaprio
Bridget Moynahan
MyAnna Buring
Additi Gupta
Liana Liberato
Mithun Chakraborty
Jaimie Alexander
Uma Thurman
Alexis Bledel
Maira Khan
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا