ولیم شاٹنر ”سٹار ٹریک تھری“ میں جلوہ گر ہوں گے
بدھ 1 اکتوبر 2014 13:55
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء) ہالی ووڈ اداکار ولیم شاٹنر سٹار ٹریک تھری میں جلوہ گر ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ روبوٹ سیریز کے آنے والے پراجیکٹ میں حصہ لینے پر بے حد خوش ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پہلے میں نے اس فلم میں کام کیلئے اپنا نام ٹائٹل کئے جانے کو خفیہ رکھنے بارے حلف اٹھایا تھا تاہم بعد میں سوشل میڈیا کے ذریعے میرا اس فلم میں کام کرنے کا معاملہ خفیہ نہ رہ سکا
Famous Showbiz Stars
Patrick Swayze
Adil Murad
shahnaz begum
Rechal Khan
Nayyar Ejaz
Dove Cameron
Nicholas D'Agosto
hajra yamin
Ashley Johnson
Kate Hudson
Zoie Palmer
Natasha Ali
Showbiz News In Urdu
-
ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ، یشوجاوید پہلی ،جنید فخر دوسری جبکہ گلوکار محمد ندیم نےتیسری پوزیشن حاصل کی
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا