امیتابھ بچن نے وینود چوپڑا کی فلم ” ڈر“ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا

بدھ 1 اکتوبر 2014 13:58

امیتابھ بچن نے وینود چوپڑا کی فلم ” ڈر“ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء) میگا سٹار امیتابھ بچن نے وینود چوپڑا کی فلم ”ڈر“ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ۔ وینود چوپڑہ کی شطرنج کے کھیل پرمشتمل فلم ” ڈر“ کے ہدایتکار فرحان اختر اور آدیتی راؤ ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیتابھ بچن نے بتایا کہ وہ اس فلم میں فرحان اور آدیتی راؤ کی ہدایتکاری میں کام کرنے کے حوالے سے بے حد پرچوش ہیں

وقت اشاعت : 01/10/2014 - 13:58:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :