ہالی ووڈ ڈرامہ فلم”کیمپ ایکسرے“17اکتوبرسینما گھروں کی زینت بنے گی
منگل 14 اکتوبر 2014 12:52
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اکتوبر۔2014ء)ہالی ووڈ کی صفِ اول کی ہیروئن کرسٹین اسٹیورٹ کی نئی ہالی ووڈ ڈرامہ فلم”کیمپ ایکسرے“کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رائٹر و ہدایتکارپیٹر سیٹلر کی اس فلم میں کرسٹین اسٹیورٹ کے علاوہ پیمن مادی،جولیا ڈفی،جان کیرول لنچ،لین گیریسن اور جوزف جولیان سوریا اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
ایلن گولڈ اسمتھ وین اور ڈیوڈ گورڈن گرین کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی گونتاناموبے جیل کے عارضی ڈی ٹینشن ایریا کیمپ ایکسرے میں نئے گارڈ کے طور پر تعینات ہونے والی آرمی آفیسر ایمی کول(کرسٹین اسٹیورٹ)کے گرد گھوم رہی ہے جو اس ڈی ٹینشن کیمپ کی جیل میں موجودعلی عامر(پیمن مادی)نامی ملزم سے غیرمعمولی حد تک دوستی بڑھا لیتی ہے۔
10لاکھ ڈالرکے بجٹ سے بنائی گئی ڈرامہ سے بھرپور یہ فلم کیمپ ایکسرے آئی ایف سی فلمز کے تحت17اکتوبرکو امریکی سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔Famous Showbiz Stars
Poonam Dhillon
Sanam Baloch
jamal Shah
Armeena Khan
Cameron Diaz
Alicia Witt
Abida Parveen
Shehnaz Sheikh
Nargis Fakhri
Syed Noor
Nabeel
Manoj Joshi
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا