اداکاری میں سفارش چل سکتی ہے مگر گلوکاری میں کسی کی پرچی کام نہیں آتی ‘ نرمل شاہ
جمعرات 16 اکتوبر 2014 13:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 اکتوبر۔2014ء) گلوکارہ نرمل شاہ نے کہاہے کہ اداکاری میں سفارش چل سکتی ہے مگر گلوکاری ایک ایسا فن ہے جس میں کسی کی پرچی کام نہیں آتی ، اس میں گلوکار کو اپنی صلاحیتیں منوانے کے لئے سخت ریاضت کرنی پڑی ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ پیدائشی گلوکار ہوتے ہیں مگر میں سمجھتی ہوں کہ استاد کے بغیر کوئی بھی اچھا گلوکار نہیں بن سکتا ، اس کے لئے گلوکار کو اپنا خون جگر دینا پڑتا ہے ۔
نرمل شاہ نے کہا کہ میں گائیکی کے میدان میں خود کو ایک طالبہ سمجھتی ہوں اور مجھے جو کوئی بھی سینئر اچھا مشورہ دیتا ہے تو میں اس پر ضرور عمل کرتی ہوں ۔ ملکہ ترنم نور جہاں ، زبیدہ بیگم ، مہدی حسن اور استاد نصرت فتح علی خاں میرے پسندیدہ گلوکار ہیں مجھے اس صدی میں ان کا کوئی متبادل نظر نہیں آتا ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Abrar Ul Haq
eman suleman
Annie Khalid
yashma gill
Rubya Chaudhry
Madiha Rizvi
Amanda Bynes
Idris Elba
Sonam Kapoor
Mehreen Raheel
Kashif Khan
Cezanne Khan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی