اداکاری میں سفارش چل سکتی ہے مگر گلوکاری میں کسی کی پرچی کام نہیں آتی ‘ نرمل شاہ
جمعرات 16 اکتوبر 2014 13:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 اکتوبر۔2014ء) گلوکارہ نرمل شاہ نے کہاہے کہ اداکاری میں سفارش چل سکتی ہے مگر گلوکاری ایک ایسا فن ہے جس میں کسی کی پرچی کام نہیں آتی ، اس میں گلوکار کو اپنی صلاحیتیں منوانے کے لئے سخت ریاضت کرنی پڑی ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض لوگ پیدائشی گلوکار ہوتے ہیں مگر میں سمجھتی ہوں کہ استاد کے بغیر کوئی بھی اچھا گلوکار نہیں بن سکتا ، اس کے لئے گلوکار کو اپنا خون جگر دینا پڑتا ہے ۔
نرمل شاہ نے کہا کہ میں گائیکی کے میدان میں خود کو ایک طالبہ سمجھتی ہوں اور مجھے جو کوئی بھی سینئر اچھا مشورہ دیتا ہے تو میں اس پر ضرور عمل کرتی ہوں ۔ ملکہ ترنم نور جہاں ، زبیدہ بیگم ، مہدی حسن اور استاد نصرت فتح علی خاں میرے پسندیدہ گلوکار ہیں مجھے اس صدی میں ان کا کوئی متبادل نظر نہیں آتا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.