کرینہ کپور کی زمانہ طالب علمی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
جمعہ 20 مئی 2022 22:27
(جاری ہے)
فلم کی عکس بندی کے دوران، کرینہ کپور کی ملاقات اپنی سکول کی ایک سہیلی سے ہوئی جنہوں نے اداکارہ کو ماضی یاد کرنے پر مجبور کردیا۔
ماضی کو یاد کرتے ہوئے کرینہ کپور نے انسٹاگرام پر اپنے زمانہ طالب علمی کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔تصاویر میں کرینہ کپور کو اپنی سہیلیوں کے ہمراہ اسکول کے یونیفارم میں دیکھا جاسکتا ہے۔کرینہ کپور کے مطابق یہ تصاویر سال 1996میں لی گئی تھیں، جب دہیرادوں کے ویلہیم سکول کی طالبات نے راجستھان کا دورہ کیا تھا۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کرینہ کپور کی تصاویر کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Naheed Shabbir
Lucky Ali
Sania Saeed
Emmanuelle Béart
Rahat Kazmi
Elizabeth Rodriguez
Chris Hemsworth
Harrison Ford
Constance Marie
Kesha
Jennifer Lopez
Ali Zafar
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش