فحش رقص پر سٹیج اداکارہ آفرین خان پر پندرہ روز کی پابندی عائد

جمعہ 17 اکتوبر 2014 12:26

فحش رقص پر سٹیج اداکارہ آفرین خان پر پندرہ روز کی پابندی عائد

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اکتوبر 2014ء)الفلاح تھیٹر میں چلنے والے ڈرامے میں آفرین خان اور خوشبو نے فحش ڈانس پیش کیا۔ تاہم مانیٹرنگ ٹیم نے صرف اداکارہ آفرین خان کے رقص پر پابندی عائد کی۔

(جاری ہے)

ڈی سی او کی جانب سے جاری کردہ نوٹس میں اداکارہ آفرین کو پندرہ روز کے لئے کسی بھی قسم کی پرفارمنس سے روک دیا گیا ہے۔اس سے پہلے بھی اداکارہ پر پابندی لگ چکی ہے۔

وقت اشاعت : 17/10/2014 - 12:26:37

Rlated Stars :