راج ببر کی بیٹی کی شادی میں شرکت کیلئے فنکاروں نے بھارت جانے کی تیاریاں شروع کردیں

بدھ 30 مئی 2007 17:13

لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار30 مئی2007) بالی وڈ کے معروف اداکار راج ببر کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لئے کئی پاکستانی فنکاروں نے بھارت جانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی اداکار راج ببر کی بیٹی کی شادی 27 جون کو ممبئی میں ہورہی ہے۔ اس میں شرکت کرنے کے لئے کئی پاکستانی فنکاروں کو ممبئی آنے کی دعوت دی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 30/05/2007 - 17:13:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :