- Home
- شوبز
- بھارتی فلموں کے غیر مہذب اور فحش گانوں نے پاکستانی نوجوانوں نسل کو تباہ کرنے کے دھانے پر پہنچادیا ..
بھارتی فلموں کے غیر مہذب اور فحش گانوں نے پاکستانی نوجوانوں نسل کو تباہ کرنے کے دھانے پر پہنچادیا ‘ صائمہ جہاں
پیر 27 اکتوبر 2014 17:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 اکتوبر۔2014ء ) معروف گلوکارہ صائمہ جہاں نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں کے غیر مہذب اور فحش گانوں نے پاکستانی نوجوانوں نسل کو تباہ کرنے کے دھانے پر پہنچادیا ،ان بیہودہ بھارتی فلمی گانوں میں سکولوں اور کالجز کے ناپختہ ذہنوں والے نوجوان لڑکے اورلڑکیوں کو گھروں سے والدین کو بتائے بغیر بھگانے کے طریقے اوروالدین سے نا فرمانی کی تعلیم دی جارہی ہے ۔
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صائمہ جہاں نے کہا کہ ان بھارتی گانوں میں انتہائی غیر مہذب لباس زیب تن کر کے بھارتی ماڈلز نے فحش اور بے شرمی کی انتہا کرتے ہوئے منشیات کا استعمال بھی دکھایا گیاہے ۔ گلوکار ہنی سنگھ کے گانے ”دیسی کلاکار “میں کالج کی لڑکیوں کو گھر سے بھگانے کے غیر مہذب مناظر شامل ہیں جن کو دیکھ کر پاکستان کی نوجوان لڑکیاں متاثر ہوکر ا ن کو اپنانے کی کوشش کرتی ہیں ۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
amanat rahi
Bridget Regan
Jackie Sandler
Rohit shety
Reema Khan
Madeline Zima
Monica Dogra
Sherilyn Fenn
Alamgir
Fatima Effendi
Raveena Tandon
natasha baig
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی