ٹک ٹاکر ڈاکٹر جولی صرف دو سال کے عرصے میں دٴْنیا بھر میں مقبول ہوگئیں
ڈاکٹر جولی نے اپنی ویڈیوز میں چھوٹے چھوٹے نفسیاتی ٹوٹکے بھی بیان کرنا شروع کیے ‘ لاکھوں صارفین نے اٴْنہیں ٹک ٹاک پر فالو کرلیا
منگل 28 جون 2022 12:15
(جاری ہے)
ڈاکٹر جولی صرف دو سال کے عرصے میں دٴْنیا بھر میں مقبول ہوگئیں اور اس وقت ٹک ٹاک پر اٴْن کے فالوورز کی تعداد 34 لاکھ ہے جبکہ اٴْن کی تمام ویڈیوز پر کٴْل 39 اعشاریہ 9 ملین لائکس ہیں۔
دوسری جانب یوٹیوب پر ڈاکٹر جولی اسمتھ کو 4 لاکھ سے زائد صارفین نے سبسکرائب کیا ہوا ہے۔اس کے علاوہ رواں سال ڈاکٹر جولی نے ایک کتاب بھی لکھی ہے جس کا عنوان ’مجھے پہلے کسی نے یہ کیوں نہیں بتایا ‘ ہے، اس کتاب کو بیحد مقبولیت بھی مل رہی ہے۔برطانیہ میں پیدا ہونے والی ڈاکٹر جولی اسمتھ نے ’یونیورسٹی آف ایکسیٹر‘ سے نفسیات کی ڈگری حاصل کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Olivia Cooke
Bao asghar
Iffat Rahim
Kim Sharma
Pablo Schreiber
Ali Raza
Fazila Qazi
Karen Gillan
Sikander Rizvi
Arif Lohar
Mustansar Hussain Tarar
Oscar Isaac
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا