اچھا ہوتا گائے دودھ کی جگہ پیٹرول دیتی، شگفتہ اعجاز کی دلچسپ ویڈیو وائرل
ہفتہ 2 جولائی 2022 13:35
(جاری ہے)
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے ، اس حوالے سے سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے کے ہمراہ گفتگو کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شگفتہ اعجاز ایک باڑے میں موجود ہیں جہاں وہ کھڑی اپنے خیالوں میں گم کہہ رہی ہیں کہ’کتنا ہی اچھا ہوتا اگر یہ گائے دودھ کی جگہ پیٹرول دیتی، ہمارے تو مزے ہی ہوجاتے‘۔
ویڈیو میں پیچھے سے آواز آتی ہے ’پاگل، اگر ہم چارے کے بجائے ڈیزل سے چلتی ہوتیں تو پھر تم کیا کرتیں چپ کرکے دودھ نکالو‘۔اداکارہ کی اس دلچسپ ویڈیو میں ایسے ظاہر کیا گیا کہ گویا گائے جواب دے رہی ہو جسے سن کر شگفتہ اعجاز خود بھی حیران رہ گئیں۔سینئر اداکارہ کی اس تخلیقی صلاحیت سے مداح خوب محظوظ ہوئے اور ویڈیو پر تبصرے بھی کیے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kristanna Loken
Benicio Del Toro
Benedict Cumberbatch
julia michaels
Bryce Dallas Howard
Lena Headey
Nazia Hassan
John Krasinski
Josh Hartnett
Sarah Paulson
Hema Malini
Michelle Williams
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش