میرا کا درد دل شدت اختیار کرگیا

جمعرات 30 اکتوبر 2014 17:29

میرا کا درد دل شدت اختیار کرگیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء) اداکارہ میرا کو دل کی تکلیف پر نیشنل ہسپتال ڈیفنس میں داخل کرادیا گیا۔ ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے کہا کہ ہسپتال کی فنڈ ریزنگ میں دن رات کام کیا جس کی وجہ سے تھکاوٹ تکلیف کا سبب بنی ہے جبکہ اُن کی اپنی پیشہ وارانہ سرگرمیاں بھی جاری رہیں جس کی وجہ سے اداکارہ کی صحت ناساز ہوگئی ۔

وقت اشاعت : 30/10/2014 - 17:29:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :