سونم کپور اب نئی فلم ”رئیس “ میں بھی جلوہ گر ہوں گی
پیر 3 نومبر 2014 11:40
ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 3نومبر 2014ء) سونم کپور اب راہول ڈھولکیہ کی نئی آنے والی فلم ”رئیس “ میں بھی جلوہ گر ہوں گی جس میں ان کے مقابل اداکار شاہ رخ خان اور فرحان اختر ہیں۔ سونم کپور نے اپنی پہلی بائیو پیک بھی سائن کر لی ہے جس میں وہ بھارت کی مشہور پینٹر امرتا شیرگل کا کردار نبھائیں گی۔
(جاری ہے)
سونم کپور اس سے قبل فلم ”خوبصورت “ میں پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ بھی بہترین پرفارمنس دے چکی ہیں اور ان دنوں وہ فلم ”پریم رتن دھن پایو “ میں بالی ووڈ دبنگ سلمان خان کے ساتھ ہیروئن آ رہی ہیں۔
سونم کی آنے والی ایک اور فلم ارباز خان کے ساتھ ”ڈھولی کی ڈولی “ بھی ہے جس میں وہ دیگر اداکاروں پلکٹ سمراٹ‘ راج کمار راوٴ اور ورون شرما کے ساتھ نظر آئیں گی‘ اس فلم کی شوٹنگ سونم کپور نے مکمل کروا دی ہے جب کہ ان دنوں ”پریم رتن دھن پایو “ کی شوٹنگ کروا رہی ہیں۔ سونم کی دونوں فلمیں آئندہ برس 2015ء میں ریلیز کی جائیں گی۔ فلم ”پریم رتن دھن پایو“ انوجا چوہان کے ناول ”بیٹل فار بٹورا “ سے ماخوذ ہے۔Rlated Stars :
فواد خان
Fawad Afzal Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
سلمان خان
Salman Khan
سلمان خان
Salman Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
ارباز خان
Arbaaz Khan
سونم کپور
Sonam Kapoor
فرحان اختر
Farhan Akhtar
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Saira arshad
Naheed Akhtar
Kevin Durand
Kaveeta
Manzar Sehbai
Aishwarya Devan
Booboo Stewart
Mukesh tiwari
Rachel McAdams
Cam Gigandet
Abigail Spencer
Konkona Sen Sharma
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا