ایمن اور منیب کی بیٹی سکول جانے لگی، تصویر شیئر کردی

جمعرات 11 اگست 2022 18:37

ایمن اور منیب کی بیٹی سکول جانے لگی، تصویر شیئر کردی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2022ء) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کی بیٹی امل کا سکول میں داخلہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

منیب بٹ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں ان کے ساتھ ان کی بیٹی امل بھی موجود ہے۔تصویر میں امل کو لال لباس میں جمپنگ جھولے پر چڑھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔منیب بٹ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ یہ ان کی بیٹی امل کے سکول کا پہلا دن تھا۔

وقت اشاعت : 11/08/2022 - 18:37:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :