سلمان اور شاہ رخ میں صلح، عامر خان کو ساری رات نیند نہ آئی
بدھ 26 نومبر 2014 16:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26نومبر 2014ء)سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان صلاح تو ہو چکی ہے لیکن ایک تیسرے خان کو اس رات جب صلح ہوئی نیند نہ آسکی اور اس بات کا برملا اظہار انہوں نے میڈیا میں بھی کردیا۔
(جاری ہے)
یہ خان کوئی اور نہیں بلکہ عامر خان ہے جنہوں نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ آرپیتا کی شادی والی رات جب شاہ رخ خان شرکت کے لئے سلمان خان کے گھر گئے اور وہاں انہوں نے سلمان خان کی موجودگی میں آرپیتا کو پیار دیا تو دونوں خانوں کے گلے شکوے ختم ہو گئے اور دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لیا لیکن اس رات وہ سو نہیں سکے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھاکہ اسی رات ڈیڑھ بجے کے قریب سلمان اور شاہ رخ نے انہیں کال کی اور بتایا کہ ان کی صلح ہو گئی ہے۔عامر خان کہتے ہیں کہ یہ سن کر وہ بہت خوش ہوئے اور انہیں مبارکباد دی۔ اس کے کوئی ایک گھنٹے بعد پھر دونوں کی کال آئی اور اس مرتبہ وہ ویڈیو کال (فیس ٹائم) پر تھے اور پھر صبح تک ہم سب باتیں کرتے رہے اور دونوں نے انہیں ساری رات سونے نہیں دیا۔Rlated Stars :
عامر خان
Aamir Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
سلمان خان
Salman Khan
سلمان خان
Salman Khan
شاہ رخ خان
Shah Rukh Khan
Famous Showbiz Stars
MyAnna Buring
Ameer Shaukat Ali
Natasha Ali
Waqar Zaka
Saboor Ali
Rose McIver
Atiqa Odho
Meg Ryan
Bruce Lee
Shia LaBeouf
Rabi Peerzada
Mae Whitman
Showbiz News In Urdu
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کی آنکھوں کا آپریشن ہوگیا
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ : پنجاب اے ، کے پی فائنل میں پہنچ گئی
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا ۔