بالی ووڈ کے تین فائر کی سولو ہیروئن بننا چاہتی ہوں،مانا سوی مامگئی

پیر 8 دسمبر 2014 14:08

بالی ووڈ کے تین فائر کی سولو ہیروئن بننا چاہتی ہوں،مانا سوی مامگئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء)بالی ووڈ اداکارہ ماناسوی مامکنی نے کہا ہے کہ انڈسٹری کے تین ہیروز کی سولو ہیروئن بننا سب سے بڑا خواب ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں تینوں فائر کے ساتھ رومانس کرنا چاہتی ہوں بالکل اسی طرح جیسے ”ایکسن جیکسن“ میں ایک ہیرو اور تین ہیروتند ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک ہی فلم میں تین فائر کے ساتھ رمانس میری زندگی کا منفرد تجربہ ہے

وقت اشاعت : 08/12/2014 - 14:08:54