پاکستانی گلوکاری آئمہ بیگ نے منگنی ٹوٹنے کے دو ماہ بعد " مجھے پیار ہوا تھا " کے نام سے ری میک گانا ریلیز کردیا

گلوکارہ آئمہ بیگ نے اس گانے کی 4 گھنٹوں میں ریکارڈنگ مکمل کی

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 13 دسمبر 2022 13:29

پاکستانی گلوکاری آئمہ بیگ نے منگنی ٹوٹنے کے دو ماہ  بعد " مجھے پیار ہوا تھا " کے نام سے ری میک گانا ریلیز کردیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 دسمبر 2022ء) 27 سالہ گلوکارہ آئمہ بیگ نے اس گانے کی 4 گھنٹوں میں ریکارڈنگ مکمل کی، معروف گلوکارہ کا کہنا کہ " مجھے پیار ہوا تھا " کیفی خلیل کے گانے کا ری میک ہے، اس گانے سے کوئی خاص لگاؤ ہوگیا تھا، پھر سوچا کہ اس کا ری میک بناؤں، مگر معلوم نہ تھا فینز اتنا پسند کریں گے۔
وقت اشاعت : 13/12/2022 - 13:29:22

Rlated Stars :