رنوپر سنگھ ہمیشہ ہی میرے لئے خاص رہے ہیں اور رہیں گے، پرنیتی چوپڑا

جمعرات 11 دسمبر 2014 13:43

رنوپر سنگھ ہمیشہ ہی میرے لئے خاص رہے ہیں اور رہیں گے، پرنیتی چوپڑا

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11 دسمبر 2014ء)بالی ووڈ اداکارہ پر نیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ رنوپرسنگھ ہمیشہ کے لئے بہت خاص رہے ہیں اور رہیں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اور نوپرانڈسٹری میں تقریباً ایک ساتھ انٹر ہوئے تھے اور دونوں نے بہت سی فلمیں بھی ایک ساتھ کی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہم دونوں کا کافی ایک ساتھ وقت بھی گزرا ہے انہوں نے کہا کہ رنوپر ہمیشہ ہی میرے لئے خاص رہے ہیں اور رہیں گے

وقت اشاعت : 11/12/2014 - 13:43:40

Rlated Stars :