عروہ حسین ہدایتکار ندیم بیگ کے متنازعہ بیان پر برہم ہوگئیں
بدقسمتی سے ریٹنگ کی خاطر انڈسٹری کے ہر ممبر کو تفریح کیلئے دوسرے فنکار کو نیچا دِکھانا پڑتا ہے،افسوس میری شخصیت کو محض سیٹ پر بحث کرنے کیلئے غلط طریقے سے پیش کیا جا رہا ہے،اداکارہ
ہفتہ 18 مارچ 2023 12:49

(جاری ہے)
اداکارہ نے کہا کہ افسوس ہے کہ ان کی شخصیت کو محض سیٹ پر بحث کرنے کیلئے غلط طریقے سے پیش کیا جا رہا ہے۔عروہ حسین کی پریشانی دیکھ کر ان کے شوہر فرحان سعید بھی خاموش نہ رہ سکے اور اہلیہ کی حمایت کرتے ہوئے کمنٹ میں اقبال کا شعر تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر لکھ ڈالا۔انڈسٹری کے دیگر فنکاروں نے بھی عروہ حسین کی حمایت کی اور انہیں معاملہ درگزر کرنے کا مشورہ دیا۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Wajahat Rauf

Rani Mukerji

Katheryn Winnick

Katie Holmes

Nadeem Baig

Ranveer Singh

Tanvi Azmi

Carrie Fisher

Katherine Heigl

Afraz Rasool

Katrina Bowden

Mawra Hocane
Showbiz News In Urdu
-
نازیبا وڈیو وائرل کیس ،دانیہ شاہ کے وکیل نے مدعیہ کا بیان دوبارہ بلاکر قلمبند کرانے کی درخواست دائرکردی
-
{اداکارہ ایشوریا رائیا کی تامل فلم کا ٹریلر ریلیز کرد یا گیا
-
ّ خودکشی سے روکنے میں راہول گاندھی نے میری جذباتی مدد کی ، اداکار ہ دیویا سپندنا
-
ہاؤس آف دی ڈریگن کا دوسرا سیزن آئندہ ہفتے ریلیز کیا جا ئیگا
-
فلم میں ہوں ناں میں تھوک پھینکنے کا کردار شاہ رخ خان کے کہنے پرکیا تھا، ستیش شاہ
-
عبادت گزار افراد بھی ڈپریشن میں مبتلا ہوسکتے ہیں، رابعہ انعم کا ریشم کو جواب
-
بالی ووڈ اسٹارز کے بچے اس غلط فہمی میں بڑے ہوجاتے ہیں کہ وہ بہت ٹیلنٹڈ ہیں، کنگنا رناوت
-
ہمیں صبح 3بجے جاگنے میں کوئی دلچسپی نہیں، انوشکا شرما