kرابی پیرزادہ کی نظام، موجودہ حالات پر معنی خیز ٹوئٹ!

اتوار 28 مئی 2023 19:30

] لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2023ء) شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے ملک میں انصاف کے نظام اور حالات کے حوالے سے ٹوئٹر پر معنی خیز ٹوئٹ کی ہے ۔

(جاری ہے)

رابی پیرزاد نے اپنے ٹوئٹر پر لکھا کہ صرف یہ پوچھنا تھا کہ کچھ لوگوں کو واقعی لگتا ہے کہ عوام اندھی ہے یا پاگل ہی ۔اس ملک میں دو بڑی پارٹیاں تھیں ۔ ایک کے سارے قصور معاف کیس واپس ، دوسری ختم ، کیا واقعہ سب گناہگاروں کو سزا مل گئی یا کچھ کو چھوڑ دیا گیا اب آگی ۔ عوام کے دل جیت لیے یا توڑ دئیی

وقت اشاعت : 28/05/2023 - 19:30:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :