سپر سٹار نہیں، اداکار کہلوانا زیادہ پسند ہے، اکشے کمار
جمعرات 1 جنوری 2015 11:29
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) بالی ووڈ سٹار اکشے کمار نے کہا ہے کہ خود کو سپر سٹار کی بجائے ایک اداکار کہلوانا زیادہ پسند کرونگا، سپر سٹار کا خطاب حاصل کرنے کیلئے فلم انڈسٹری میں نہیں ہوں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں بالی ووڈ سٹار نے کہا کہ فلم ’برادرز‘ میں کام کیا جو مارشل آرٹس سے متعلق تھی ،جبکہ گبر‘ یں اداکاری کی جو کہ ایک مختلف فلم تھی، ایک اداکار کی حیثیت سے ہر فلم میں کچھ مختلف کرنا چاہتا ہوں اور نہیں چاہتا کہ مجھے صرف ایکشن اور کامیڈی فلموں میں ہی کاسٹ کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ خود کو سپر سٹار کی بجائے ایک اداکار کہلوانا زیادہ پسند کرونگا، بالی ووڈ سٹار کی فلم بے بی آہی ریلیز ہوگئی ہے جس میں انہوں نے ایک انڈر کور ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Shashi Kapoor
Sabiha Khanum
Nimrah Khan
Mazhar Rahi
Nadia Khan
Christina Hendricks
Ghulam Ali
Mel B
Mehreen Raheel
Harshdeep Kaur
Michael C. Hall
taha hussain
Showbiz News In Urdu
-
نامور فنکاراور کالم نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی منائی گئی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی جمعرات کومنائی جائے گی
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں