موسیقی اور مزاح سے سجی نئی ہالی وڈ فلم پِچ پرفیکٹ2 کا ٹریلیز ریلیز کر دیا گیا

بدھ 4 فروری 2015 14:30

موسیقی اور مزاح سے سجی نئی ہالی وڈ فلم پِچ پرفیکٹ2 کا ٹریلیز ریلیز کر دیا گیا

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) موسیقی اور مزاح سے سجی نئی ہالی وڈ فلم پِچ پرفیکٹ2 کا ٹریلیز ریلیز کر دیا گیا 2012 کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم پِچ پرفیکٹ سلسلے کی اس دوسری فلم میں گذشتہ فلم میں دھوم مچانے والی لڑکیوں کا میوزک گروپ دوبارہ لوٹ آیا فلم کی کہانی میں موسیقی اور سروں کا ٹکراو ہوگا تاہم قہقہوں کے ساتھ۔

(جاری ہے)

موج مستی سے سجی فلم "پِچ پرفیکٹ ٹو 15مئی سے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 04/02/2015 - 14:30:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :