فیاض الحسن چوہان سب سے زیادہ جگتیں کرنے والے سیاستدان ہیں‘ افتخار ٹھاکر

بدھ 16 اگست 2023 12:04

فیاض الحسن چوہان سب سے زیادہ جگتیں کرنے والے سیاستدان ہیں‘ افتخار ٹھاکر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2023ء) نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان سب سے زیادہ جگتیں کرنے و الے سیاستدان ہیں۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو میں اداکار نے بتایا کہ فیاض الحسن چوہان بہت جگتیں کرتے ہیں ،جو ان کے ساتھ ہو رہی ہے میرا خیال ہے کہ وہ چند سالوں میں ہماری فیلڈ جوائن کر لیں گے اور ان کو سیاست چھوڑنی پڑے گی۔افتخار ٹھاکر نے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خلیل طاہر سندھو بھی اچھی جگتیں کر لیتے ہیں۔

وقت اشاعت : 16/08/2023 - 12:04:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :