دی لیجنڈ آف مولاجٹ اسٹنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد

فلم بالی ووڈ فلم فیسٹیول ناروے میں بہترین فلم ساز کا ایوارڈ بھی جیت چکی ہے

منگل 19 ستمبر 2023 21:30

دی لیجنڈ آف مولاجٹ اسٹنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 ستمبر2023ء) دی لیجنڈ آف مولاجٹ Taurus World Stunt Awards کیلئے نامزد کرلی گئی۔مولا جٹ اور نوری نتھ کے فائٹ سین نے بہترین فائٹ کے لیے یہ نامزدگی حاصل کی ہے۔

(جاری ہے)

جیو فلمز کی پیشکش، انسائیکلو میڈیا اور لاشاری فلمز کی فلم مولا جٹ ریلیز کے 48 ہفتوں کے بعد بھی پاکستان کے بڑے سینما گھروں میں کامیابی سے جاری ہے۔فلم بالی ووڈ فلم فیسٹیول ناروے میں بہترین فلم ساز کا ایوارڈ بھی جیت چکی ہے۔

وقت اشاعت : 19/09/2023 - 21:30:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :