اللہ تعالی نے میری ہر خواہش پوری کی ،اب چاہتاہوں پاکستان کو مسائل سے نجات ملے‘ عرفان کھوسٹ
اتوار 15 فروری 2015 13:31
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ میں نے اپنے فنی کیرئیر کے دوران کبھی کام چوری نہیں کی بلکہ ہمیشہ کام کو کام سمجھ کر کیا اس وجہ سے آج بھی اپنا ایک نام رکھتاہوں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز 1965ء میں کیا تھا اور اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود میرا سفر کا میابی سے جاری ہے۔ عرفان کھوسٹ نے کہا کہ شوبز ہو یا کوئی اور شعبہ جہاں بھی لوگ ایمانداری سے کام کرتے ہیں وہ کبھی ناکام نہیں ہوتے بلکہ ہمیشہ کا میابی ان کے قدم چومتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے میری ہر خواہش پوری کی ہے اور اب یہ چاہتاہوں کہ پاکستان کو مسائل سے نجات ملے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ayushmann Khurrana
Alison Brie
JoAnna Garcia
Sajjad Kishwar
Tom Holland
eman suleman
raftaar
Mary-Louise Parker
Sukhwindar Singh
Badar Khalil
Ali Abbas Zafar
Lindsay Lohan
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا