ہالی ووڈ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم فیورس سیون کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا

بدھ 25 فروری 2015 12:06

ہالی ووڈ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم فیورس سیون کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا

نیویارک(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) ہالی ووڈ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم فیورس سیون کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم میں مار دھاڑ کے بے شمار رنگ دیکھنے کو ملیں گے ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم فاسٹ اینڈ فیورس سیون کا نیا ٹریلر ہر ٹریلر کی طرح اس بار بھی ایکشن فلموں کے شائقین میں مقبول ہونے لگا فلم فاسٹ اینڈ فیورس سیریز کا ساتواں حصہ ہے جس میں دیکھنے کو گاڑیوں کی خطرناک ریس ملے گی فلم کے ساتویں حصے میں اس بار ایک شخص اپنے بھائی کے قتل کا بدلہ لینے میدان میں اتریگاجبکہ ولن پہلی سیریز سے زیادہ ہوگا طاقتور،ہدایتکارجیمس وان کی اس فلم میں برائن او کونر کا کردار نبھانے والے آنجہانی پول واکر کی یہ آخری فلم ہے،فلم تین اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 25/02/2015 - 12:06:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :